سری نگر،29 مارچ:وزارت داخلہ نے لوک سبھا کو مطلع کیا کہ جموں و کشمیر سے باہر کے 34 افراد نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں جائیدادیں خریدی ہیں۔ یہ اراضیاں جموں، ریاسی، ادھم پور اور گاندربل اضلاع میں واقع ہیں۔