ترال/ جنوبی ضلع پلوامہ کے نور پورہ ترال میں زمین دھنسنے کے ایک واقعے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد زندہ دب گئے ،پولیس اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن (بچائو کارروائی) شروع کرتے ہوئے تین افراد کو بچالیا جبکہ ابھی بھی ایک شخص کے ملبے میں پھنسے ہونے کی اطلاع ہے ۔مزید تفصیلات کا انتظار