بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

جارجیا میں سنگل انجن طیارہ حادثے کا شکار، چار کی موت

واشنگٹن، 9 اکتوبر (یو این آئی) امریکہ کے جارجیا صوبے میں ڈیکالب۔ پیچرٹی ہوائی اڈے پر سنگل انجن والے طیارے کے حادثے کا شکار ہوجانے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی۔

فاکس 5 براڈ کاسٹر کے مطابق حادثہ جمعہ کی تاخیر شب اس وقت پیش آیا جب سیسنا 201 سنگل انجن طیارہ کے حادثے کا شکار ہوجانے کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔

حادثے کے بعد ایئر پورٹ کو بند کردیا گیا۔ وفاقی ہوا بازی انتظامیہ اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے حادثے کی جانچ شروع کردی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img