منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
29.7 C
Srinagar

منی لانڈرنگ کیس:محبوبہ مفتی کی والدہ ای ڈی کے سامنے پیش 

سرینگر/جموں وکشمیر کے سابق مرحوم وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی اہلیہ گلشن سعید آج سرینگر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) کے سرینگر دفتر پہنچ گئیں ۔جہاں اُن سے مبینہ منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔

محوبہ مفتی اپنی والدہ کیساتھ تھیں،ای ڈی سمن جاری کرتے ہوئے محبوبہ مفتی کی والدہ کو 18 اگست کو سرینگر کے دفتر میں پیش ہونے کے لئے کہا تھا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img