کووند کی اہل وطن کو عالمی یوگا ڈے کی مبارکباد
ہندوستان نے دنیا کو صحت مند زندگی کے لئےیوگا کا تحفہ دیا : نقوی
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان کا ’میڈ ان انڈیا نایاب تحفہ ‘ ہے۔
مسٹر نقوی نے پیر کے روز’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کے موقع پر اتر پردیش کے رام پور میں یوگا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان کا ’میڈ ان انڈیا نایاب تحفہ‘ ہے۔ کورونا بحران کے وقت میڈیسن کے ساتھ ساتھ میڈیٹیشن نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔
یو این آئی