بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

شوپیان میں معرکہ آرائی ، ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

سرینگر/جنوبی ضلع شوپیان کے گناوپورہ عرشی پورہ علاقہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجو¶ں کے مابین جمعہ کو بعد دوپہر ایک جھڑپ میں ابتک ایک جنگجو جاں بحق ہوا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق فوج وفورسز نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر گا¶ں میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا جس دوران گا¶ں میں موجود جنگجو¶ں نے فورسز پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی یہاں طرفین کے مابین جھڑپ کا آغاز ہوا ۔
پولیس ترجمان نے جھڑپ کی صدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس جاری آپریشن میں ابتک ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق ہوا جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img