بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
9.6 C
Srinagar

صوبہ جموں کے ضلع سانبہ میں پر اسرار دھماکہ، پولیس نے تحقیقات شروع کی

جموں،/ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے بڈ علاقے میں گذشتہ شب ہونے والے پر اسرار دھماکے میں پولیس نے تحقیقات شروع کی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضلع سانبہ کے نڈ علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے گذشتہ شب ایک دھماکے کی آواز سنی۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بدھ کی صبح تلاشی کے دوران چیک پوسٹ سے قریب بیس میٹر کی دوری پر گرینیڈ کا ایک حصہ بر آمد کیا۔
مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ اس مشتبہ گرینیڈ حملے کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img