اطلاعات کے مطابق جواں سال عادل صدیق صوفی ولد محمد صدیق سوفی ساکن شاہ آباد ڈورو سحری کے وقت انتقال کرگیا۔
اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ عادل نے معدے میں شدیددرد کی شکایت کی جس کے بعد اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
عادل کی اچانک موت سے علاقے میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔