بدھ, جولائی ۱۶, ۲۰۲۵
20 C
Srinagar

سری نگر میں عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے ڈلگیٹ علاقے میں واقع ہسپتال برائے امراض سینہ میں مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت واقع ہوگئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ہسپتال برائے امراض سینہ میں مہاراشٹر کے پونے سے تعلق رکھنے والے ایک 70 سالہ سیاح کی کورونا سے موت واقع ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ متوفی سیاح اور اس کے بیٹے کا چند روز قبل سری نگر ہوئی اڈے پر کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

(یو این آئی)

Popular Categories

spot_imgspot_img