منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
29.9 C
Srinagar

اسمبلی سیشن کے پیش نظر دفعہ 144 22 فروری سے نافذ

بھوپال /مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے مدِ نظر دفعہ 144 کے تحت پابندیوں سے متعلق ایک حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔
جن مقامات پر دفعہ 144 نافذ رہے گی ، وہاں احتجاج اور مظاہرہ نہیں کیا جائے گا ۔
کلکٹر اور ضلع مجسٹریٹ بھوپال اویناش لاونیا نے کہا ہے کہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ضابطہ فوجداری 1973 کی دفعہ 144 کے تحت حکمنامہ جاری کیا گیا ہے ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img