چنڈی گڑھ ، پنجاب میں آج کورونا وائرس کے باعث 14 مزید افراد کی ہلاکت کے سبب ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5675 ہوگئی ہے۔
شام کو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری میڈیا بلیٹن کے مطابق ، گورداس پور میں پانچ ، جالندھر میں تین اور فرید کوٹ ، ہوشیار پور ، کپورتھلہ ، لدھیانہ ، پٹیالہ اور روپڑ میں ایک ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
بلیٹن کے مطابق ، ریاست میں اب تک ایک لاکھ 75 ہزار 252 افراد متاثر ہوئے ہیں