منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
29.7 C
Srinagar

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نالہ سندھ سے کمسن لڑکے کی لاش بر آمد

سری نگر،/ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے ریزن گنڈا علاقے میں بدھ کی شام سے لاپتہ کمسن لڑکے کی لاش جمعرات کی صبح نالہ سندھ سے بر آمد کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع گاندربل کے ریزن گنڈا علاقے میں بدھ کی شام کو لاپتہ ہونے والے ایک کمسن بچے کی لاش کو جمعرات کی صبح کلن گنڈ کے نزدیک نالہ سندھ سے بر آمد کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ لڑکا لاپتہ ہونے کی خبر پھیلتے ہی پولیس کی ایک ٹیم اور مقامی لوگوں نے اس کو ڈھونڈنے کے لئے آپریشن شروع کیا تھا

Popular Categories

spot_imgspot_img