بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
22.1 C
Srinagar

جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

برلن  جرمنی میں دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میڈیکل فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے منگل کے روز اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایف ایف پی2 ماسک پہننے کے بجائے ایک شہری اقدامات کی شروعات کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میڈیکل ماسک عام طور پر ایف ایف پی 2 ماسک سے سستا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا ’’ہم کوڈ 19 سے بہتر تحفظ کے لئے میڈیکل ماسک پہننے کو او پی ماسک کے ساتھ ساتھ ایف ایف پی 2 ، کے 95 اور این 95 ماسک کو لازمی قرار دے رہے ہیں۔ یہ ضابطہ دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ اور ان مقامات پر لاگو ہوں گے جہاں عام طور پر لوگ ایک دوسرے کے ساتھ طویل وقت تک رابطےمیں ہوتا ہے‘‘َ

Popular Categories

spot_imgspot_img