جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
31 C
Srinagar

رج میدان میں کسان تحریک کی حمایت میں مظاہرہ

شملہ ، 19 جنوری (یواین آئی) دہلی میں جاری کسان تحریک کی آواز اب شملہ میں بھی بلند ہونے لگی ہے۔
آج کسان تحریک کی حمایت میں رج پرمظاہری کررہے تین افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
منگل کے روز سنگھوبارڈر سےشملہ پہنچے تین افراد کو رج پر کسان تحریک کی حمایت کے لئے آئے تھے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img