منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20.6 C
Srinagar

وادی کشمیر کے سینئر صحافی غلام نبی شیدا انتقال کر گئے

سری نگر،وادی کشمیر کے سینئر صحافی اور اردو روزنامہ ’وادی کی آواز‘ کے مالک و مدیر غلام نبی شیدا طویل علالت کے بعد منگل کی علی الصبح انتقال کر گئے۔
وہ 70برس کے تھے۔

ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر صحافی غلام نبی شیدا منگل کی علی الصبح سری نگر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ہی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

Popular Categories

spot_imgspot_img