جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
21.7 C
Srinagar

ٹیکہ کاری کورونا کی نئی شکل کو شکست دینے میں مددگار:فوسی

واشنگٹن ،امریکہ میں متعدی بیماریوں کے ماہر انتھونی فوسی نے کہا ہے کہ شہریوں کو دی جانے والی ویکسین کورونا وائرس کی نئی شکل کو شکست دینے میں مددگار ہے۔
مسٹر فوسی نے اتوار کو این بی سی کے ساتھ ا یک انٹرویو میں کہا ’’اگر ہم بیشتر آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرلیتے ہیں تو ہم کورونا وائرس کی نئی شکل کو بھی ہرا سکتے ہیں‘‘۔
مسٹر فوکی کے مطابق موجودہ وقت میں دستیاب وسائل کے مقابلے کورونا وائرس کی نئی شکل کو مضبوط ہونے پر ٹیکہ کو اپ گریڈ کی ضرورت ہوسکتی ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img