پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
31.3 C
Srinagar

وزیراعظم نے کورونا ٹیکہ کاری مہم کا افتتاح کیا

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کووڈ 19 کے خلاف ہفتے کو ملک گیر سطح پر کورونا ٹیکہ کاری مہم کا افتتاح کیا۔

مسٹر مودی نے آج دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کرتے ہوئے کہا ،’’آج کے دن کا پورے ملک کو بے صبری سے انتظار رہا ہے۔
کتنے مہینے سے ملک کے ہر گھر میں بچے،بوڑھوں اور جوانوں کی زبان پر یہی سوال تھا کہ کورونا کی ویکسین کب آئے گی

Popular Categories

spot_imgspot_img