جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

انڈونیشیا کے شہر نیبیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

نیویارک ، انڈونیشیا کے شہر نیبیر میں منگل کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ اطلاع امریکی جیولوجیکل سروے نے دی ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق18:17 بجے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں 3.1485 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 136.8581 مشرقی طول البلد پر تھا

 

Popular Categories

spot_imgspot_img