جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

ریاست میں 16 جنوری سے302 مقامات پر کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا

بھوپال ،مدھیہ پردیش کے وزیر برائے طبی تعلیم وشواس سارنگ نے آج گاندھی میڈیکل کالج کے حمیدیہ اسپتال میں کورونا ویکسین سنٹر کا دورہ کر کے ٹیکہ کاری کے انتظامات اور طریقہ کار کا جائزہ لیا ۔
مسٹر سارنگ نے اس دوران ڈین اور سپرنٹنڈنٹ کو ضروری ہدایات بھی دیں۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق مسٹر سارنگ نے کہا کہ ریاست میں 16 جنوری سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہورہا ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img