ہفتہ, ستمبر ۱۴, ۲۰۲۴
17.9 C
Srinagar

یوپی برڈ فلوسے’کنٹرول ائیریا’قرار،زندہ چڑیوں کی ٹرانسپورٹ پر پابندی

لکھنؤ:راجستھان،ہریانہ،ہماچل پردیش و مدھیہ پردیش میں پھوٹ پڑنے والے برڈ فلو سے اترپردیش کو منگل کو ‘کنٹرول ائیریا’قرار دیا گیا۔

ریاست کے پرنسپل سکریٹری (مویشی پروری)بھوپیندر کمار نے منگل کو اپنی نئی نوٹیفکیشن میں دوسری ریاستوں سے ریاست کے اندر زندہ چڑیوں کے ٹرانسپورٹ پر مکمل طور سے پابندی عائد کردیا۔
حکم نامے کے مطابق یہ پابندی 24جنوری تک جاری رہے گی نیز پابندی میں مزید توسیع پر حالات کے جائزے کے مطابق غور کیا جائے گا

Popular Categories

spot_imgspot_img