سرینگر//کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ڈاکٹر عبد المجید میر نئی دلی میں ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔
بدھ کو اطلاعات میں بتایا گیا کہ راولپورہ سر ینگر کا رہنے والا72سالہ میر گذشتہ کچھ دنوں سے نئی دلی میں تھا۔
شمالی ضلع بارہمولہ میں 22سالہ لڑکی حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق
وادی میں کچھ عرصہ سے حرکت قلب بند ہونے کے واقعات مسلسل پیش آرہے ہیں جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔