تاریخ رقم: برطانیہ ویکسین استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

تاریخ رقم: برطانیہ ویکسین استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

میڈیا رپورٹس  کے مطابق کوونٹری میں شمالی آئرلینڈ کی نوے سالہ خاتون مارگریٹ کینن کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگادی گئی ہے، معمر خاتون کو یونیورسٹی اسپتال کوونٹری میں یہ ویکیسن دی گئی، اس موقع پر خاتون کا کہنا تھا کہ میرے لئے یہ بڑی اعزاز کی بات ہے کہ میں دنیا میں واحد فرد بنی ہوں جس نے فائزر بائیوٹیک کوویڈ 19 ویکسین استعمال کی۔

امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین پہلےہفتے میں آٹھ لاکھ افراد کو لگائی جائے گی، سب سے پہلے ویکسین ہیلتھ ورکرز، زائدالعمر افرادکو لگائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.