جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

جموں و کشمیر میں چار اگست کی پوزیشن بحال کی جائے: کرگل ڈیموکریٹک الائنس

کرگل،  لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں مختلف سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کے اتحاد ‘کرگل ڈیموکریٹک الائنس’ نے جموں و کشمیر میں 4 اگست 2019 کی پوزیشن کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

کرگل ڈیموکریٹک الائنس کے اراکین نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کرگل کی عوام کسی بھی تقسیم کے خلاف ہے اور اپنے مطالبے کو لے کر احتجاج کرتی رہے گی۔

کرگل کے سینیئر سیاست دان حاجی اصغر علی کربلائی نے نامہ نگاروں کو بتایا: ‘جو ہماری سابقہ ریاست تھی اس کو دو یونین ٹریٹریز میں تقسیم کیا گیا۔

(یو این آئی)

Popular Categories

spot_imgspot_img