بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

’مائیگریشن کیلئے نئے کوآرڈی نیشن میکانزم کیلئے 14 یوروپی ملک متفق‘

پیرس، :  فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوروپی یونین کے 14 رکن ممالک تارکین وطن کو نئی جگہ پر بسانے کیلئے ایک نئے کوآرڈی نیشن میکانزم قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
مسٹر میکرون نے پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلیپیوگرانڈي اور مائیگریشن کے لئے بین الاقوامی تنظیم کے ڈائرکٹر جنرل انتونیو وٹورني کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کے بعد پیر کو یہاں کہا’’آج صبح ہو نے والی اس میٹنگ کا نتیجہ یہ ہے کہ 14 رکن ممالک نے فرینکو- جرمن دستاویز کے ساتھ نظریاتی طور پر اتفاق کیا۔ ان 14 ممالک میں سے آٹھ ممالک نے غیر رسمی طور پر اتفاق کیا اور اس کی وجہ کوآرڈی نیشن میکانزم میں ان کی شرکت ہے‘‘۔
ژنہوا

 

Popular Categories

spot_imgspot_img