منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

ٹرمپ، آبے اور مودی کے درمیان سہ فریقی مذاکرات شروع

اوساکا، ;  وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان جمعہ کو سہ فریقی مذاکرات شروع ہو گئے۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا’’بہتر مستقبل کے لئے پرعزم جاپان-امریکہ – ہندوستان (جے اے آئی ) کی اوساکا میں سہ فریقی میٹنگ شروع‘‘۔ اس موقع پر وزیر اعظم شنیزو آبے نے مہمان لیڈروں کا خیر مقدم کیا ۔ اس دوران مسٹر ٹرمپ اور آبے نے مسٹر مودی کو حالیہ انتخابات میں جیت حاصل کرنے کے لئے مبارک باد دی ۔ مذکرات کے دوران مسٹر مودی نے جےاے آئی سے منسلک ہندوستان کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔
یواین آئی ۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img