جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
13.6 C
Srinagar

بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر مودی کی مبارکباد

رانچی :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بین الاقوامی یوگا ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر مودی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ’’آپ سبھی کو، پورے ملک اور دنیا کو بین الاقوامی یوگا ڈے کی بہت بہت مبارک باد‘‘۔
یوگا کو پھیلانے میں پوری دنیا میں میڈیا کے ہمارے ساتھی، سوشل سے منسلک افراد جس طرح اہم رول ادا کررہے ہیں یہ بھی بہت اہم ہے۔ میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم۔
یو این آئی۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img