منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

سوپور میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

ایشین میل نیوز
سری نگر/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں جمعہ کے روز مشتبہ جنگجو¶ں کی طرف سے ایک پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکنے سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ گرینیڈ پولیس اسٹیشن کے گیٹ کے باہر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔مضروب پولیس اہلکاروں کی شناخت عبدالعزیز اور علی محمد کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img