منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

جے ڈی یو کے آٹھ لیڈروں نے وزیر کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا

پٹنہ، :  بہار میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈ ی اے) حکومت کی تشکیل کے بعد آج پہلی بار نتیش کابینہ میں توسیع کی گئی اور جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) کے آٹھ ارکان کو وزیر کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا گیا۔
بہار کے گورنر لال جی ٹنڈن نے راج بھون میں جے ڈی یو کے نریندر یادو، سنجے جھا، ڈاکٹر اشوک کمار چودھری، رام سیوک سنگھ، شیام رجک، نیرج کمار، لکمیشور رائے اور بیمہ بھارتی کو وزیر کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
جاری۔ یو این آئی۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img