جمعرات, جنوری ۲۳, ۲۰۲۵
0.9 C
Srinagar

گوہن بارہمولہ میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن

بارہمولہ:شمالی ضلع بارہمولہ میں فوج وفورسز نے ایک گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق بدھ کی علی الصبح فوج وفورسز نے گوہن بارہمولہ نامی گائوں کا  محاصرہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فوج وفورسز کو ایک خفیہ اطلاع ملی تھی کہ گائوں میں جنگجوئوں کا ایک گروہ موجود ہے ،جسکے بعد یہاں فورسز نے مشترکہ طور پر تلاشی کارروائی کا عمل شروع کیا ،جو آکری اطلاعات ملنے تک جاری تھا ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img