اتوار, جنوری ۲۶, ۲۰۲۵
-3 C
Srinagar

فلپائن میں زلزلہ کے جھٹکے

منیلا،  :  فلپائن کے آئیلوكوس نورٹے اور آئیلوكوس سر صوبوں میں پیر کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
فلپائن آتش فشاں و زلزلہ سائنس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 10:48 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 تھی۔ اس کا مرکز پاگڈپڈ شہر میں سطح زمین سے آٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
بیان میں بتایا گیا کہ زلزلہ سے جان و مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ژنہوا،

 

Popular Categories

spot_imgspot_img