بدھ, اکتوبر 28, 2026
18.4 C
Srinagar

رام بن میں بی ڈی او کی لاش گھر سے برآمد، تحقیقات شروع

رام بن: ضلع رام بن کے سنگلدان علاقے میں بدھ کے روز ایک بلاک ڈیولپمنٹ افسر (بی ڈی او ) اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔

خبر رساں ادارے کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو ایک عہدیدار نے بتایا کہ افسر سنگلدان میں اپنی رہائش گاہ پر بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور افسر کو قانونی و طبی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا، ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ موت کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

(کے این او )

Popular Categories

spot_imgspot_img