GULMARG, MAR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah addressing during the concluding function of Khelo India Winter Games at the famous ski resort of Gulmarg in North Kashmir on Wednesday. UNI PHOTO-245Uتازہ ترینکشمیرLess than 1 min.Readعالمی یوم ماحولیات: آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں:عمر عبداللہBy ایشین میلجون 5, 2025FacebookTwitterWhatsAppپرنٹ کریںTelegramCopy URL سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عالمی یوم ماحولیات پر زمین کی دیکھ ریکھ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں’۔واضح رہے کہ 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘عالمی یومِ ماحولیات مبارک ہو! آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں اور محبت، دیکھ بھال اور شعوری عمل کے ساتھ اس کی پرورش کرنے کا عہد کریں — آج بھی اور ہر دن’۔Share this:FacebookTwitterWhatsAppTelegramPrintPopular Categoriesتازہ ترینکشمیرانڈیاجموںاہم خبر۔بین الاقوامیاداریہگزشتہ مضمونسوڈان میں نیم فوجی دستوں کے حملے میں 14 افراد ہلاکاگلا مضمون12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی
سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عالمی یوم ماحولیات پر زمین کی دیکھ ریکھ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں’۔واضح رہے کہ 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔
انہوں نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘عالمی یومِ ماحولیات مبارک ہو! آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں اور محبت، دیکھ بھال اور شعوری عمل کے ساتھ اس کی پرورش کرنے کا عہد کریں — آج بھی اور ہر دن’۔