ہفتہ, اپریل ۲۶, ۲۰۲۵
18 C
Srinagar

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ مادر وطن کے لیے ان کی غیر معمولی خدمات اور سماجی اصلاحات اور جامع طرز حکمرانی کے لیے ان کی غیر متزلزل وابستگی ہمیں متاثر کرتی رہے گی’۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے یہ باتیں ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کیں۔انہوں نے کہا: ‘میں مہاراجہ ہری سنگھ جی کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔

مسٹر سنہا نے کہا کہ وہ ایک ایک ترقی پسند مفکر اور عظیم دور اندیش سیاستدان تھے۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘ مادر وطن کے لیے ان کی غیر معمولی خدمات اور سماجی اصلاحات اور جامع طرز حکمرانی کے لیے ان کی غیر متزلزل وابستگی ہمیں متاثر کرتی رہے گی’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img