جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
13.5 C
Srinagar

مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بالاصاحب ٹھاکرے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹرمودی نے کہا کہ آنجہانی ٹھاکرے کو عوامی فلاح و بہبود اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے ان کے عزم کی وجہ سے بڑےپیمانے پر احترام اور یاد کیا جاتا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:’’میں بالاصاحب ٹھاکرے جی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں عوامی فلاح و بہبود اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے ان کے عزم کے باعث وسیع پیمانے پر احترام اور یاد کیا جاتا ہے۔ وہ اپنے بنیادی عقائد پر سمجھوتہ نہیں کرتے تھے اور ہمیشہ ہندوستان کی ثقافت کے افتخار کو بڑھانے کی سمت تعاون کرتے رہے۔‘‘

Popular Categories

spot_imgspot_img