جمعرات, نومبر ۱۴, ۲۰۲۴
12.4 C
Srinagar

کشمیر میں 9 نومبر تک موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 9 نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کاشتکاروں سے کہا ہے کہ وہ فصل کٹائی کا کام جاری رکھیں اور کاٹی ہوئی فصل کا محفوظ ذخیرہ کریں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے کچھ حصوں میں 30 اکتوبر کو موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 31 اکتوبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں 9 نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کاشتکاروں سے کہا ہے کہ وہ فصل کٹائی کا کام جاری رکھیں اور کاٹی ہوئی فصل کا محفوظ ذخیرہ کریں۔
انہوں نے کہ یکم نومبر سے وادی کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت ہلکی دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img