بدھ, ستمبر ۱۰, ۲۰۲۵
17.2 C
Srinagar

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، 12 افراد زخمی

جموں:جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے اٹھولی علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے اٹھولی علاقے میں ایک سومو گاڑی سڑک سے لڑھک کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو نکال کر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img