ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
17.7 C
Srinagar

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک کی موت، 18 زخمی

ڈوڈہ: جموں ڈسڑکٹ کے ڈوڈہ ضلع میں ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ایک اہلکار نے بتایا کہ بھٹیاس میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک میٹاڈور جس کا رجسٹریشن نمبرJK06B-0469تھا، تقریباً 2سو فٹ نیچے لڑھک گیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور 18 دیگر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img