جمعرات, نومبر ۷, ۲۰۲۴
15.8 C
Srinagar

سوڈان کے الفاشرمیں نیم فوجی دستوں کے حملے میں 15 افراد ہلاک

خرطوم،: مغربی سوڈان میں شمالی دارفر ریاست کے دارالحکومت الفاشرکے ایک بازار پر نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) کے توپ خانے کے حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 32 دیگر زخمی ہوگئے۔

شمالی دارفور ریاست کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم خاطر نے بدھ کو ژنہواکو بتایا، "تمام ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہری تھے۔ انہیں الفاشرمیں المویشی(مویشی) کی منڈی میں نشانہ بنایا گیا۔”شمالی دارفور ریاست کے دارالحکومت الفاشرمیں 10 مئی سے شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img