مکھن سنگھ :ریس کا وہ بے تاج بادشاہ ، جس نے فلائنگ ملکھا سنگھ کو شکست دی

مکھن سنگھ :ریس کا وہ بے تاج بادشاہ ، جس نے فلائنگ ملکھا سنگھ کو شکست دی

نئی دہلی، :ہندوستان میں کچھ کھلاڑی وقت کے ساتھ ساتھ لیجنڈ بن جاتے ہیں اور کچھ لیجنڈ تاریخ کے اوراق میں گم ہو جاتے ہیں اور کچھ کھلاڑی اتنی شہرت کمانے کے بعد بھی گمنامی ،غربت اور لاچاری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ایسے ہی ایک لیجنڈ ایتھلیٹ مکھن سنگھ تھے، جو بجلی کی رفتار سے ٹریک پر بھاگا کرتےتھے۔مکھن 1960 کی دہائی کے دوران ہندوستان کے سب سے بڑے ایتھلیٹس میں سے ایک تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.