بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
26.6 C
Srinagar

بانڈی پورہ میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

سری نگر:جموں وکشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں دو افراد کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ دانش پرویز ولد پرویز احمد ملہ اور ابرار احمد وانی ولد غلام محمدوانی ساکنان سملربانڈی پورہ کو کورٹ بلوال جیل منتقل کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان ملک مخالف سرگرمیوں میں پیش پیش تھے ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img