موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں اس حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: ‘سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ”قوم ان کی مثالی جرات، بہادری اور عظیم قربانی کی ہمیشہ مرہون رہے گی’۔

پارلیمنٹ حملہ2001:منوج سنہا کا جاں بحق ہونے والے افراد کو خراج عقیدت