جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

کپوارہ کے ہندوارہ کی سبزی منڈی میں آتشزدگی، 6 دکان خاکستر

ہندوارہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں آگ کی ایک واردات میں کم سے کم 6 دکان خاکستر ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ ہند وارہ کی سبزی منڈی میں جمعرات کی صبح آگ کی ایک واردات میں 6 دکان خاکستر ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ فائر ٹنڈرس، پولیس اور مقامی لوگوں نے آگ کو قابو میں کرکے اس کی لہروں کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ سے کسی قسم کی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
دریں اثنا آگ لگتے ہی سبزی منڈی میں ہر سو سراسیمگی پھیل گئی اور لوگ دکاندار اپنے اپنے دکانوں کو بچانے کی کاوشوں میں لگ گئے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img