ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات
1605۔ مغل کے تیسرے حکمراں اکبر کا فتح پور سیکری میں انتقال ہوا۔
1676۔ پولینڈ اور ترکی نے وارسا معاہدے پر دستخط کئے۔
1795۔ امریکہ اور اسپن نے سین لورینزو معاہدہ پر دستخط کئے ۔
1806۔ فرانس کی فوج برلن میں داخل ہوئی۔
1811۔ سلائی مشین کے موجد آئزک میرٹ سنگر کی پیدائش ہوئی۔
1890۔ عظیم مجاہد آزادی ، صحافی اور سماجی قانون بنایا گیا۔
1904۔ ہندستان کے مشہور مجاہد آزادی یتیندر ناتھ داس عرف جتن دا کی پیدائش ہوئی۔
1905۔ ناروے کو سویڈن سے آزادی ملی۔
1907۔ عظیم انقلابی اور مجاہد آزادی شہید سردار بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
1920۔ ہندستان کے دسویں صدر کے آر نارائن کی پیدائش ہوئی۔
1934۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے “اکھل بھارتیہ گرامین ادیو گ سنگھ” قائم کیا۔
1947 ۔جموں کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ ریاست کے ہندوستان کے ساتھ الحاق پر متفق ہوئے۔
1959۔ مشرقی میکسیکو میں آئے سمندری طوفان سے تقریباً 2000افراد ہلاک ہوئے۔
1962۔ چین کے ہندوستان پر حملے کے بعد صدر جمہوریہ نے ملک میں پہلی مرتبہ ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
1968۔ میکسیکو سٹی میں 19ویں اولمپک کھیل اختتام پذیر ہوئے۔

1974۔ ہندستان کے مشہور ماہر ریاضیات رامانوجم کا انتقال ہوا۔
1978 ۔ مصری صدر انور سادات اور اسرائیلی وزیر اعظم مینوچم نوبل امن ایوارڈ کے لئے منتخب ہوئے۔
1982 ۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پرائیویٹ سکریٹری پیارے لال کا انتقال ہوا۔
1987 ۔ ہندستان کے مشہور کرکٹر وجے مرچنٹ کا انتقال ہوا۔
1994۔ اسرائیل اور اردن نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔
1995 ۔یوکرین کے کیف میں واقع چرنوبل ایٹمی پلانٹ سیکورٹی سے متعلق خامیوں کی وجہ سے دوبارہ بند ہوا۔
1997 ۔ ایڈنبرگ (اسکاٹ لینڈ) میں دولت مشترکہ کانفرنس کا اختتام ہوا۔
1999 ۔ ہندی زبان کے مشہور ادیب ڈاکٹر ناگندر کا انتقال ہوا۔
2001 ۔ بالی وڈ کے مشہور اداکار پردیپ کمار کا انتقال ہوا۔
2001۔ امریکہ میں محب وطن قانون بنا۔
2003 ۔ چین میں آئے زلزلہ سے 50،000 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔
2012۔ عراق میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں ۔ 46 افراد ہلاک اور 123 زخمی ہوئے۔
یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.