ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
24.7 C
Srinagar

جموں میں جواں سال نوجوان کی مبینہ خود کشی

جموں، یکم جون:جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے سروال علاقے میں جواں سال نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔اطلاعات کے مطابق جموں کے سروال علاقے میں 22 سالہ نوجوان جس کی شناخت روہت شرما کے بطور ہوئی ہے نے اپنی زندگی کا چراغ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ خودکشی سے قبل نوجوان نے والدین کو بھی اس کی جانکاری فراہم کی۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img