لفٹینٹ گورنر نے شہید شہری سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری کا خط سونپا

لفٹینٹ گورنر نے شہید شہری سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری کا خط سونپا

جموں 25 :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج شہید سنیل پنڈت کی اہلیہ شریمتی سنیتا پنڈت کو تقرری کا لیٹر سونپا ۔
سنیل پنڈت کو دہشت گردوں نے شوپیاں میں مارا تھا ۔
لفٹینٹ گورنر نے شہید شہری کے اہل خانہ کو یو ٹی انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ۔
سنیل پنڈت کے اہل خانہ بھی راج بھون میں موجود تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.