مودی پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا افتتاح کرنے اندور پہنچے

مودی پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا افتتاح کرنے اندور پہنچے

اندور، 9 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح کرنے آج مدھیہ پردیش کے اندور پہنچے۔

مسٹر مودی کا ہوائی اڈے پر گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما، وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا اور وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر نے استقبال کیا۔

وزیر اعظم اپنے مقررہ وقت سے تقریباً آدھا گھنٹہ تاخیر سے اندور پہنچے ہیں۔ اس کے بعد وہ مقام برلینٹ کنونشن سینٹر پہنچ کر پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.