ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں:ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا ( خواتین ۔ 20 ) ایک سرکاری جی 20 انگیزمنٹ گروپ جو صنفی مساوات پر مرکوز ہے ، نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔
ڈاکٹر پوریچا نے لفٹینٹ گورنر کے ساتھ ڈبلیو 20 کے وژن اور اہداف اور جی 20 مباحثوں میں صنفی تحفظات کو مرکزی دھارے میں لانے کی کوششوں اور جی 20 لیڈرز کے اعلامیہ کو پالیسیوں اور وعدوں کے طور پر ترجمہ کیا جو صنفی مساوات اور خواتین کی معاشی بااختیاریت کو فروغ دیتے ہیں ۔
لفٹینٹ گورنر نے خواتین کی زیر قیادت ترقی اور مساوی معاشرے کی کوششوں میں ڈبلیو 20 کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے تعاون اور حمایت کا یقین دلایا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.