ایس آئی اے کے جموں کے بٹھنڈی میں چھاپے

ایس آئی اے کے جموں کے بٹھنڈی میں چھاپے

جموں،21 ستمبر: سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے بدھ کی صبح یہاں بٹھنڈی میں چھاپے مارے۔
یہ چھاپے ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے بدھ کی صبح بٹھنڈی میں چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.