جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

سری نگر،24 جون :قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے) نے جمعے کی صبح جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مارے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی ایک ٹیم کی مدد سے جمعے کی صبح جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے بارہمولہ، بڈگام، اننت ناگ،پلوامہ، سری نگر اور کٹھوعہ اضلاع میں مارے گئے۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ چھاپے کس کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.