لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرا میں المناک بس حادثہ میں مرنے والوں کے لواحقین کو 5لاکھ روپے دینے کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرا میں المناک بس حادثہ میں مرنے والوں کے لواحقین کو 5لاکھ روپے دینے کا اعلان

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے آج کٹراہ میں المناک بس حادثہ میں جان بحق ہونے والے لواحقین کے لئے پانچ ، پانچ لاکھ روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ زخمیوں کا بہترین علاج یقینی بنایا جائے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” کٹراہ میں المناک بس حادثے میں جانوں کے زیاں سے اِنتہائی دُکھ ہوا ہے ۔ میں سوگوار کنبوں کے ساتھ اَپنے گہرے دُکھ اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکرتا ہوں۔“

Leave a Reply

Your email address will not be published.